ایشیا جب سونیا گاندھی اپنے شوہر کو سیاست میں آنے سے روکنے کے لیے ’شیرنی کی طرح لڑ گئیں‘ اٹلی کے ایک چھوٹے سے گاؤں سے انڈیا کی سیاست کے مرکز تک پہنچنے والی سونیا گاندھی کی کہانی۔
ٹرینڈنگ سری لنکا: اسرائیلی سیاحوں کے کشتی بان کو سمندر میں دھکا دینے پر غم و غصہ سوشل میڈیا صارفین نے سری لنکن حکومت سے واقعے کا نوٹس لینے اور ذمہ دار شخص کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔