انتظامیہ کی جانب سے فی الحال ہر خاندان کے صرف ایک فرد کو ہی علاقے میں جانے کا اجازت نامہ (ٹوکن) دیا جا رہا ہے، جس کے باعث سینکڑوں افراد اپنے بیوی بچوں کو عارضی ٹھکانوں پر چھوڑ کر تنہا اپنے آبائی گھروں کی جانب روانہ ہو رہے ہیں۔
وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پیر کو کہا ہے کہ اسلام آباد رواں ماہ مکہ دفاعی معاہدے میں شامل ممالک کے اجلاس کی میزبانی کرے گا۔