دنیا مکہ دفاعی معاہدہ: پاکستان، ترکی اور سعودی عرب کی سٹریٹجک کمیٹی کا پہلا جاری پاکستان کی نمائندگی نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کر رہے ہیں۔
میری کہانی کراچی: بیٹے کے ساتھ ’سماجی رویوں سے لڑتی‘ فوڈ ڈیلیوری رائیڈر مہک کے لیے دن کے آٹھ گھنٹے چولہا سنبھالنے اور گھریلو ذمہ داریاں پورا کرنے کا نام نہیں بلکہ ایک امتحان ہوتے ہیں۔