پی ٹی اے کے ڈائریکٹر سیٹلائٹ لائسنسنگ نے بتایا کہ اس سروس کے لیے لائسنس کی ابتدائی فیس 10 ہزار امریکی ڈالر مقرر کی گئی ہے، جبکہ لائسنس کی مدت 10 سال ہوگی۔
تجزیہ کاروں کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی حالیہ گفتگو ان کی پارٹی کی آئندہ سیاسی حکمت عملی اور کسی نئے اپوزیشن اتحاد سے متعلق اہم اشارے دے رہی ہے۔