دنیا مکہ معاہدے میں شمولیت کا ابھی فیصلہ نہیں کیا: شامی وزیر خارجہ پاکستان کے دورے پر آئے شامی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ وہ باقی ممالک کی طرح اس دفاعی معاہدے کا غور سے جائزہ لے رہے ہیں۔
پاکستان شام کے وزیر خارجہ اسعد الشیبانی کی اسحاق ڈار سے ملاقات شام کے سرکاری میڈیا کے مطابق یہ گذشتہ 19 برسوں میں کسی بھی شامی وزیر خارجہ کا پاکستان کا پہلا دورہ ہے۔