لائیو اپ ڈیٹس
پاکستان
دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم نے اعادہ کیا کہ پاکستان خطے میں پائیدار امن کے لیے دونوں فریقین کی سہولت کاری جاری رکھنے کا خواہاں ہے۔