نئی نسل ڈرائیور لیس کار کی پولیس گاڑی سے ٹکر کیوں ہوئی؟ یہ گاڑی کس نے بنائی، کتنے میں بنی اور کیسے چلتی ہے؟ جانتے ہیں اس ویڈیو رپورٹ میں۔
سیاست جماعت اسلامی کی کال پر جزوی ہڑتال، حکومت کی پیٹرولیم لیوی پر کمیٹی جماعت اسلامی کی ملک گیر جزوی ہڑتال کے بعد حکومت نے مذاکرات کے بعد پیٹرولیم لیوی میں کمی کے لیے کمیٹی بنا دی۔