چین میں منعقدہ ہارورڈ ماڈل یونائیٹڈ نیشنز چائنہ 2026 میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی گریڈ 11 کی طالبہ علشبا وزیر نے ’ممتاز سفارت کار‘ کا اعزاز حاصل کیا۔
یمنی مسلح افواج کے سرکاری ترجمان کا کہنا ہے کہ باب المندب پر حوثی ملیشیا کی آمد بحری جہاز رانی کی آزادی، بین الاقوامی تجارت اور توانائی کی ترسیل کے لیے ایک عالمی خطرہ بن گئی ہے۔