ابتدائی امدادی رپورٹس میں زخمیوں کی تعداد پہلے سات اور پھر نو بتائی گئی تھی، تاہم ریسکیو 1122 کے ترجمان نے مجموعی طور پر 14 زخمیوں اور تین اموات کی اطلاع دی ہے۔
وزیر مملکت برائے داخلہ نے پریس کانفرنس میں جے اے اے سی سے منسلک مسلح افراد کی ویڈیوز اور دیگر شواہد بھی پیش کیے۔