پاکستان نے ایک بیان میں امید ظاہر کی کہ سعودی عرب اور یو اے ای کے مثبت اقدامات مسئلے کے پرامن حل میں معاون ثابت ہوں گے۔
ایشیا
سپیکر ایاز صادق کی خالدہ ضیا کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت۔ ایاز صادق کی ڈھاکہ میں انڈین وزیر خارجہ جے شنکر سے مصافحے کی تصویر بھی وائرل۔