افغان وزارت خارجہ کے نائب ترجمان حافظ ضیا احمد نے کہا کہ ’اسلام آباد میں ہونے ای سی او کے قدرتی آفات سے متعلق اجلاس میں شرکت کی دعوت ملی۔ جائزہ لینے کے بعد اجلاس میں وفد کی شرکت کو فائدہ مند نہیں سمجھا۔
ایشیا
پارٹی کے نیشنل ریٹرننگ آفیسر ڈاکٹر کے لکشمن کے مطابق چونکہ مقابلے میں کوئی اور امیدوار نہیں تھا، اس لیے موجودہ قومی ورکنگ صدر نتن نابن یہ عہدہ سنبھالیں گے۔