ایشیا

ایشیا

انڈیا کا ڈرون کمپنیوں کے لیے 23 کروڑ ڈالر سے زائد کا مراعاتی پروگرام

ذرائع نے روئٹرز کو بتایا ہے کہ انڈیا سول اور فوجی ڈرون بنانے والی کمپنیوں کے لیے 23 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کا مراعاتی پروگرام شروع کرے گا تاکہ وہ درآمدی پرزوں پر انحصار کم کریں اور پاکستان کے اس پروگرام کا مقابلہ کریں، جسے چین اور ترکی کی حمایت حاصل ہے۔