نئی دہلی میں صارف عدالت نے ایک ہیئر ٹرانسپلانٹ کلینک کو حکم دیا ہے کہ وہ اپنے ناراض صارف کو تقریباً پانچ لاکھ 84 ہزار انڈین روپے ہرجانہ دے۔
ایشیا
جاپان کے ایک دور افتادہ جزیرے پر ایک ہفتے کے دوران زلزلے کے 900 سے زائد جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے مقامی رہائشیوں میں خوف وہراس پایا جاتا ہے۔