پاکستان اور سعودی عرب نے 18 ستمبر کو ریاض میں سٹریٹجک میوچل ڈیفنس ایگریمنٹ (ایس ایم ڈی اے) پر دستخط کیے، جس کے ذریعے دونوں ممالک نے کئی دہائیوں پر محیط دفاعی تعلقات کو باضابطہ شکل دی ہے۔
ایشیا
اسلام آباد اور ریاض میں دفاعی معاہدے پر ردعمل میں انڈیا نے امید ظاہر کی ہے کہ سعودی عرب باہمی مفادات اور حساسیت کو مدنظر رکھے گا۔