بلاگ

بلاگ

ریاست کا خوف اور انصاف کا بحران

ریاستی طاقت، انسانی ہمدردی اور قانون کی روح کے درمیان بڑھتا فاصلہ ایک ایسے اخلاقی بحران کی نشاندہی کرتا ہے جو محض ایک فرد نہیں بلکہ پورے نظام انصاف پر سوال اٹھا رہا ہے۔

بڑے ادیب اور شاعر اب کانفرنسوں میں خاموش کیوں ہوتے ہیں؟

شاعر کا کام، ادیب کا کام، تاریخی طور پہ کاروبار کرنا نہیں تھا، ان کی بس یہی سیدھی سادی نوکری ہوا کرتی تھی کہ اپنا کانٹینٹ کری ایٹ کریں اور جس کی کھائیں اس کے گن گائیں اور جو نہ گائے تو اس کے ساتھ وہ ہو جو عبرت کی ایک آدھی مثال بادشاہ لوگ قائم کرتے تھے۔