اصل زندگی چالیس سال کی عمر کے بعد ہی شروع ہوتی ہے، لیکن یہ بھی سچ ہے کہ چالیس سال کی عمر اتنی ہی خطرناک ہے جتنی ٹین ایج۔
بلاگ
شکرپڑیاں میں صدر ایوب خان نے 24 مئی 1960 کواسلام آباد کے قیام کی منظوری دی تھی جس کے ساتھ ہی شکرپڑیاں میں آباد گکھڑ راجوں کی راجدہانی بھی تاریخ کے صفحات سے مٹ گئی۔