بلاگ

اشرافیہ بلیو پاسپورٹ کیوں لینا چاہتی ہے؟

گذشتہ ایک سال میں برطانیہ اور شنجن ممالک نے 12,387 پاکستانیوں کو ویزہ نہیں دیا۔ اس مد میں پاکستانیوں نے جو ویزہ فیسیں دیں وہ  ساڑھے چار ارب روپے بنتی ہیں۔ ویزہ فیسیں چونکہ ناقابل واپسی ہوتی ہیں اس لیے یہ پیسے ضائع ہو گئے۔

باجی سر پہ کھڑی ہو کے صفائی کیوں کرواتی ہیں؟

ہماری تعلیم بڑھ رہی ہے لیکن تریبت معذرت کے ساتھ اسی سپیڈ سے کم ہو رہی ہے۔ یہ جو ہر طرف پھیلا ہوا ڈپریشن ہے، انسان خود اپنے ساتھ نہیں رہ پا رہا اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ جس جگہ وہ رہتا ہے، اس جگہ میں خود ترتیب نہیں ہے، سکون نہیں ہے۔