تحقیق آسمانی بجلی گرنے سے پہلے کیا ہوتا ہے؟ سائنسدانوں نے معمہ حل کر لیا ماہرین ڈھائی سو سال سے زیادہ عرصہ گزرنے کے باوجود آج تک پوری طرح یہ نہیں سمجھ سکے کہ بادل سے زمین تک بجلی کس طرح پہنچتی ہے۔
تحقیق ہو سکتا ہے زندگی خلا سے آئی ہو: تحقیق سائنس دانوں نے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ زمین پر زندگی خلا سے آئی ہو اور ممکن ہے کائنات میں جگہ جگہ پھیلی ہوئی ہو۔