دنیا یمنی حکومت کا حوثیوں کے خلاف فوجی آپریشن کا اعلان رشاد محمد العلیمی نے کہا ہے کہ ’ہم اپنی قوم کی تاریخ کے ایک فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو رہے ہیں۔‘
دنیا جنگ خاتمے کی تجویز، امریکہ کا باضابطہ جواب ایران کو مل گیا حکام نے یہ نہیں بتایا کہ اس جواب میں کیا ہے اور آیا ایرانی تجویز کو مسترد کیا گیا یا نہیں؟