دنیا

سعودی ولی عہد سے گفتگو میں برطانوی وزیر اعظم کی بحیرۂ احمر میں حوثیوں کے حملوں کی مذمت

شہزادہ محمد بن سلمان اور اینڈی برنم نے ٹیلی فون پر گفتگو میں باہمی تعاون کے شعبوں اور انہیں مزید مضبوط بنانے کے طریقوں کے ساتھ ساتھ خطے اور عالمی سطح کے باہمی دلچسپی کے امور کا جائزہ لیا۔