سلامتی کونسل نے دوہرے استعمال کے ان اجزا کی فراہمی روکنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی جنہیں حوثی ملیشیا ڈرون اور میزائل بنانے کے لیے استعمال کرتی ہے۔
امریکی صدر نے کہا کہ ایران کے خلاف کارروائیاں دوبارہ شروع کرنے کا کوئی بھی فیصلہ اس بات پر منحصر ہے کہ آیا وہ کسی بہت مضبوط معاہدے پر دستخط کرتے ہیں یا نہیں۔