نیٹو کے سربراہ نے فاکس نیوز کو بتایا تھا کہ اٹلی میں موجود امریکی اڈوں سے آپریشن ’ایپک فیوری‘ کے لیے سینکڑوں امریکی طیاروں نے پروازیں کیں۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس ووٹنگ کو ’غلط وقت پر اور بے معنی‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس اقدام نے ایران کو ’مدد اور حوصلہ‘ فراہم کیا ہے۔