زاویہ سارہ دانیال گھر اور پردیس کے بیچ: خلیج میں بستے پاکستانی پاکستانی متحدہ عرب امارات میں سب سے بڑی تارکین وطن کمیونٹی میں سے ایک ہیں، جن کی تعداد 15 لاکھ سے زیادہ ہے۔
زاویہ عبدالباسط خان ایران میں بے چینی، پاکستان کے لیے ابھرتے خطرات ایران میں تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال پاکستان کی معیشت، داخلی سلامتی، سرحدی انتظام اور فرقہ ورانہ ہم آہنگی پر گہرے اثرات مرتب کرے گی۔