جب یاغی کو انعام کی خبر ملی تو ایک ہوائی اڈے پر سفر کر رہے تھے۔ انہوں نے اس موقعے پر کہا کہ انہیں حیرت اور خوشی دونوں ہوئے ہیں۔
سائنس
پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ پلانٹس بریڈنگ اینڈ جینیٹکس کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر محمد اشفاق نے بتایا کہ چاول کی نئی قسم آئندہ سال سے پاکستان میں کسانوں کو بونے کی غرض سے دستیاب ہو جائے گی۔