سٹائل فارمولا ون میں خاتون چیمپئن تیار کرنے کی کوششیں اس پروگرام میں بارہ کے قریب کم عمر لڑکیوں نے پہلی بار تیز رفتار کارٹنگ ٹریک پر گاڑیاں چلائیں۔ یہ اقدام فارمولا ون میں صنفی خلا کو کم کرنے کی ایک کوشش کے طور پر کیا گیا۔
سٹائل مس یونیورس کا بنکاک میں مقابلہ تنازع کا شکار، دو جج مستعفیٰ مس یونیورس مقابلہ جمعے کو بنکاک میں منعقد ہوگا۔