فلم سٹار نکول کڈمین نے 59 برس کی عمر میں خود کو نئے انداز میں پیش کر کے ایک متاثر کن مثال قائم کی ہے، لیکن ہمیں اپنی درمیانی عمر کی رول ماڈلز کو ایسا دکھانے کی ضرورت نہیں کہ گویا وہ اب بھی 20 برس کی ہوں۔
ماڈل کو ان کے والدین نے مشورہ دیا تھا کہ انعامی رقم کا 30 فیصد ٹیکس کے لیے الگ رکھ دیں مگر انہیں گمان تھا کہ جیت کے بعد انہیں ماڈلنگ کے مزید مواقع ملیں گے اور آمدن جاری رہے گی لیکن ایسا نہیں ہوا۔