سیاست پی ٹی آئی کا لانگ مارچ ڈیرہ اسماعیل خان سے روانہ سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور ڈیرہ اسماعیل خان سے روانہ ہونے والے پی ٹی آئی قافلے کی قیادت کر رہے ہیں۔
سیاست حکومت نے رابطہ کیا تو بات چیت کے لیے تیار ہیں: بیرسٹر گوہر بیرسٹر گوہر کے مطابق پی ٹی آئی نے اپنے تمام تحفظات مشیران کے سامنے رکھے ہیں اور پارٹی اب بھی مذاکرات کے لیے تیار ہے۔