ایک بیان کے مطابق پی ٹی آئی کی پولیٹیکل کمیٹی نے امریکہ ایران جنگ بندی کے حوالے سے ہونے والی پیش رفت پر غور کیا اور اس کا خیر مقدم کیا۔
پاکستان کے سب سے زیادہ آبادی والے صوبہ پنجاب کی کابینہ نے بلدیاتی انتخابات کے لیے حلقہ بندیوں کے قواعد کی منظوری دے کر الیکشن کمیشن کو انتخابی تیاریوں کی سفارش کر دی ہے۔