صحت 4000 قدم کی روزانہ واک بڑی عمر کی خواتین کی زندگی بڑھا سکتی ہے: تحقیق تحقیق کے مطابق سرگرمی کی کثرت کی بجائے قدموں کی مجموعی تعداد دل کے مرض کا خطرہ کم کرتی ہے۔
صحت کمر درد کی اصل وجہ پوسچر نہیں بلکہ حرکت کی کمی: تحقیق ایک فزیوتھراپسٹ کے مطابق اگر آپ اکڑاؤ اور کمر درد سے بچنا چاہتے ہیں تو پوسچر اور درد کے بارے میں اپنے تمام پرانے خیالات بھول جائیں اور بس حرکت میں رہیں۔