ایک نئی تحقیق کے مطابق فٹنس اور کیلوری ٹریک کرنے والی ایپس صارفین میں شرمندگی، جھنجھلاہٹ اور مایوسی جیسے جذبات پیدا کر رہی ہیں، خاص طور پر جب وہ اپنے اہداف حاصل نہیں کر پاتے۔
ایک فزیوتھراپسٹ کے مطابق اگر آپ اکڑاؤ اور کمر درد سے بچنا چاہتے ہیں تو پوسچر اور درد کے بارے میں اپنے تمام پرانے خیالات بھول جائیں اور بس حرکت میں رہیں۔