صحت دوڑ کر بس پکڑنے جیسی سرگرمیاں ’بڑی بیماروں سے بچا سکتی ہیں‘ تازہ تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ روزانہ چند منٹ کی شدید جسمانی سرگرمی جیسے دوڑ کر بس پکڑنا یا تیزی سے سیڑھیاں چڑھنا سنگین صحت کے خطرات کو نمایاں طور پر کم کر سکتی ہے۔
صحت میاں بیوی کے مسائل کا نیا حل: ’فلم تھراپی‘ ویک اینڈ پر صرف فلم نہ دیکھیں بلکہ نیا طریقۂ علاج ’فلم تھراپی‘ آزمائیں۔