پاکستان کے سرکاری ٹی وی چینل کے مطابق گلگت بلتستان کے علاقے چلاس تھک نالے میں سیلابی ریلوں کی زد میں آکر ’خاتون سمیت تین افراد‘ کی موت ہو گئی ہے جبکہ درجنوں زخمی اور لاپتہ ہیں۔
ماحولیات
لاہور میں جمعرات کو سب سے زیادہ 170 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے جس سے کئی مقامات زیر آب آ گئے۔