پاکستانی معیشت اب بھی کئی چیلنجز سے دوچار ہے۔ مہنگائی، کرنسی کی قدر میں اتار چڑھاؤ، بجلی اور گیس کی قیمتیں اور بیرونی قرضوں کا بوجھ عوام پر دباؤ ڈال رہا ہے۔
معیشت
وفاقی حکومت نے ملک میں بجلی کی ترسیل میں شفافیت اور کارکردگی کو بہتر بنانے کی غرض سے وہیلنگ چارجز کی نیلامی کے لیے فریم ورک کے رہنما اصولوں کی منظوری دے دی ہے۔