وزیر توانائی اویس لغاری نے یقین دہانی کروائی کہ حکومت بجلی کی قیمتوں میں کسی بھی ممکنہ اضافے سے صارفین کو محفوظ رکھنے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کرے گی۔
پنجاب میں جن آٹھ محکموں میں آسامیاں ختم کی گئیں ان میں محکمہ زراعت بھی شامل ہے جس کی 10 ہزار سے زائد آسامیاں ختم کی گئیں۔