معیشت سعودی عرب، خلیجی ممالک پر حملے پاکستانی معیشت لیے تشویش ناک: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ بنیادی ڈھانچے کو مسلسل نشانہ بنایا جاتا رہا تو حالات بہتر ہونے کے باوجود معمول پر آنے میں زیادہ وقت لگے گا۔
معیشت آئی ایم ایف اور پاکستان میں 1.2 ارب ڈالر کے اجرا پر سٹاف لیول معاہدہ پاکستان کو رقم کی منتقلی سے قبل آئی ایم ایف کے ایگزیکٹیو بورڈ کی جانب سے معاہدہ کی منظوری درکار ہو گی۔