معیشت

ایران جنگ سے پاکستانی چاول کی برآمدات متاثر، چھوٹے غیر ملکی خریدار مارکیٹ سے باہر

رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین محمد رضا کے مطابق ایران جنگ کے باعث مال برداری کے اخراجات میں اضافے اور کنٹینرز کی قلت سے پاکستانی چاول کے برآمدی آرڈرز منسوخ ہونے اور اہم عالمی منڈیوں میں پاکستان کا حصہ متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔