اسحاق ڈار نے وفاقی اور صوبائی حکام سے کہا ہے کہ ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کے خلاف کسی قسم کی نرمی نہ برتی جائے۔
چاغی کے ڈپٹی کمشنر بختیار اسماعیل بلوچ کے مطابق سرحدی انتظامات سخت کرنے کا اقدام عارضی ہے اور اس کا مقصد انسداد دہشت گردی کی کوششوں میں مدد دینا ہے۔