معیشت 7 ارب ڈالر قرضے کا دوسرا جائزہ، آئی ایم ایف سے اسلام آباد میں مذاکرات حکومت کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کے تحت مختلف اہداف اور وعدوں کو پورا کرنے کی طرف پاکستان مسلسل پیش رفت کر رہا ہے۔
معیشت سوست میں احتجاج ختم، وفاقی حکومت اور مقامی تاجروں میں معاہدہ طے معاہدے کے تحت چین سے درآمد شدہ اشیا کو انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی سے استثنیٰ حاصل ہو گا۔