اگر یہ سفر کامیابی سے مکمل ہو جاتا ہے تو یہ ایران جنگ کے آغاز کے بعد پہلا موقع ہوگا کہ کوئی قطری ایل این جی ٹینکر آبنائے ہرمز سے گزرے گا۔
وزیر توانائی اویس لغاری نے یقین دہانی کروائی کہ حکومت بجلی کی قیمتوں میں کسی بھی ممکنہ اضافے سے صارفین کو محفوظ رکھنے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کرے گی۔