معیشت کوہاٹ میں تیل اور گیس کے بڑے ذخائر دریافت: او جی ڈی سی ایل وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں او جی ڈی سی ایل کی جانب سے بتایا گیا کہ ان ذخائر سے یومیہ 4100 بیرل تیل نکالا جا سکے گا۔
معیشت پی آئی اے کو آئندہ اپریل سے نئے مالکان چلائیں گے: مشیر نجکاری عارف حبیب کنسورشیم نے منگل کو پی آئی اے کے 75 فیصد حصص 135 ارب روپے میں خریدے تھے۔