27 سالہ صیام اپنے جسم کو 180 ڈگری تک موڑ نے کی صلاحیت رکھتے ہیں جس کی وجہ سے انہیں ’کشمیر کا ربڑ بوائے‘ (Rubber Boy of Kashmir) کہا جاتا ہے۔
نئی نسل
ڈاکٹر سہیل خان ایک امریکہ پلٹ پاکستانی نوجوان ہیں، جو بلوچستان میں بہتر صحت کی سہولیات عوام تک پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔