افغانستان ڈیورنڈ لائن کو بین الاقوامی سرحد تسلیم کرنے سے انکاری کیوں ہے؟ تاریخ کے بند کمروں، پرانے معاہدوں اور ویانا کنونشن 1978 کی روشنی میں حقیقت کیا ہے؟ اور سب سے اہم سوال، کیا سرحد کے اس پار رہنے والے خود کیا چاہتے ہیں؟
نقطۂ نظر
بین الا قوامی قانون کی رو سے امریکہ اور اسرائیل کی یہ جنگ بھی ناجائز ہے اور اس جنگ میں ایران کے سپریم لیڈر کا قتل بھی ناجائز ہے۔