ہمارے سیاست دانوں نے نئی رسم ڈالی ہے کہ ادارے تو قومی خزانے سے بنوائے لیکن اوپر تختیاں اپنی لٹکا دیں۔
نقطۂ نظر
پاکستان نے گذشتہ دنوں میں کابل میں اپنے سفیر کو اپ گریڈ کیا ہے، البتہ دیکھنا یہ ہے کہ اسلام آباد طالبان حکومت تسلیم کرنے میں روس کی تقلید کرتا ہے یا مغرب کا انتظار۔