ہماری زندگی کا تقریباً ہر پہلو اب پیش گوئیوں کے ذریعے کنٹرول ہو رہا ہے۔ لیکن ہمیں اس بات میں محتاط رہنے کی ضرورت ہے کہ ہم کس پر اور کس چیز پر یقین کرتے ہیں۔
کشمیری، جن پر غیر اعلان شدہ پابندی ہے‘ وہ ٹرمپ کے رفال جہاز گرانے کی بار بار گنتی بدلنے پر نہ ہنس سکتے ہیں اور نہ رو سکتے ہیں۔