مومنہ اقبال کہتی ہیں کہ ’درشہوار‘ کی بےباکی، من مانی اور دوسروں کو قابو میں رکھنے کی مسلسل کوشش نے اس کردار کو دلچسپ بنا دیا ہے۔
ٹی وی
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ سارہ خان کا کہنا ہے کہ ’میں اتنی کوئی خاص فینمنسٹ نہیں ہوں، چاہتی ہوں مردوں کا جو مقام ہے وہ وہیں رہیں تاکہ خواتین سکون سے رہ سکیں۔‘