وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں ریڈ زون کو مکمل سیل کرنے اور صرف متعلقہ افراد کو داخلے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
چینی وزارت خارجہ کے مطابق دونوں ممالک نے ارمچی میں ہوئی ملاقاتوں میں اتفاق کیا کہ وہ ایسی کارروائیاں نہیں کریں گے جو صورت حال کو مزید بڑھاوا دیں یا پیچیدہ بنائیں۔