پاکستان بیریئر ہٹانے کا کیس: وکلا کا بائیکاٹ، ایمان اور ہادی کی غیر موجودگی میں ٹرائل شروع انسداد دہشت گردی عدالت نے ہفتے کو استغاثہ کے تین گواہوں کے بیانات ریکارڈ کیے اور مزید گواہوں کو 12 اکتوبر کو طلب کر لیا۔
پاکستان خطرات سے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ ہیں: پاکستان وزیر اعظم شہباز شریف نے حوثی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سعودی عرب کے جائز حق کی مکمل حمایت کرتا ہے۔