پاکستان بلوچستان: سی ٹی ڈی کا کارروائی میں 10 عسکریت پسندوں کی موت کا دعویٰ بارکھان میں انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کی گئی کارروائی میں دو سی ٹی ڈی اہلکار زخمی۔
پاکستان سعودی عرب میں مزید فوج کی تعیناتی کا انحصار سکیورٹی ضروریات پر: پاکستان ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق مکہ معاہدے میں پاکستانی افواج کی سرحد پار کارروائیوں کا تصور شامل نہیں۔