دفتر خارجہ کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ایران خطے میں جاری تنازعے کے خاتمے کے لیے سفارتی کاوشوں کا حصہ تھا اور یہ دعوے ’گمراہ کن‘ اور ’حقائق کے منافی‘ ہیں کہ انہوں نے یہ دورہ صدر ٹرمپ یا امریکہ کے نمائندے کے طور پر کیا۔
سپریم کورٹ کے رجسٹرار نے اصل درخواست اعتراضات لگا کر واپس کردی تھی۔