پاکستان پاکستانی سپیکر کی ریاض ایئرپورٹ پر حملے کی مذمت ایاز صادق نے سعودی عرب کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور سلامتی کے لیے اس کے ساتھ کھڑے رہنے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
پاکستان بیریئر ہٹانے کا کیس: ایمان، ہادی کی غیر موجودگی میں ٹرائل شروع انسداد دہشت گردی عدالت نے ہفتے کو استغاثہ کے تین گواہوں کے بیانات ریکارڈ کیے اور مزید گواہوں کو 12 اکتوبر کو طلب کر لیا۔